Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Seerat Hazrat Abu Huraira سیرت حضرت ابو ہریرہ کلیات حیات جاوید" الطاف حسین حالی

SKU: 69217291703

4.5
USD275.00 USD308.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 25 - Jul 30

Description

حیات جاوید" الطاف حسین حالی کی دو حصوں پر مشتمل سوانح عمری ہے جو 19ویں صدی کے ہندوستان میں تعلیم اور سماجی تبدیلی میں ان کی اصلاحی کوششوں اور ان کے تعاون پر زور دیتے ہوئے سرسید احمد خان کی زندگی اور اثرات کو باریک بینی سے بیان کرتی ہے۔

جس طرح ہر زبان کو سمجھنے اور سیکھنے اور لکھنے کے لئے گرائمر ہوتی ہے اسی طرح اردو زبان کو لکھنے اور سمجھنے کے لیے یہ کتاب گرائمر کی حیثیت رکھتی ہے

ملہد ابو شا کرد یصانی اور امام جعفر صادق

کتاب ’شمع رسالت کے تیس پروانے‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کتاب ہے جس میں محترم مصنف نے 30 صحابہ کرام کے حالات کو بیانیہ انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جو حالات زندگی پیش کیے گئے ہیں ان میں سے بیشتر مضامین مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی افادیت کے پیش نظر انھیں استفادہ خواص و عوام کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ مصنف نے کتاب میں سادہ اور عام فہم زبان استعمال کی ہے اور ان کا اسلوب نگارش نہایت دلچسپ ہے۔ ان نفوس قدسیہ کے حالات زندگی پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ شان استقامت و عزیمت کیا ہے۔ قارئین یقیناً ان مردان حق کے تذکرے پڑ ھ کر ایمان کی تازگی محسوس کریں گے اور ان نفوس قدسیہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب ہو گی

"امام جعفر الصادق ع فقہ و اجتہاد ۔۔۔ عہد و آراء " ابو زہرہ مصری کے قلم سے لکھی گئی عظیم تصنیف ۔۔۔

Seerat Hazrat Abu Huraira سیرت حضرت ابو ہریرہ کلیات حیات جاوید" الطاف حسین حالی

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products